ابنا: علی حیدری نے کہا کہ آج سہ پہر کو انوار البقیع ہوٹل میں آگ لگ گئی جس کی بنا پر کچھ ایرانی زائرین زخمی ہوگئے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ .......
/169
ہلال احمر کے ایک اہلکار کے مطابق کربلای معلی میں انوار البقیع ہوٹل میں آگ لگ گئی جس کی بنا پر کچھ ایرانی زائرین زخمی ہوگئے ہیں۔